واہ ! پانی تو "پانی پانی" ہورہا ہے
ہاں پانی دیکھ کر تو مجھے بھی پیاس لگ گئی، لیکن ملائکہ پانی ہی کیوں بیٹا، چائے لے کر آتیں نا میرے لئے۔ شمشاد بھی شوق سے پیتے ہیں۔
بھائی جی یہاں عشاء کی اذان ہو چکی ہے اور روزے کا اعلان ابھی تک تو نہیں ہوا۔ ویسے کبھی کبھی یہ رات کو 11 بجے بھی اعلان کر دیتے ہیں۔
تراویح کا کیا ہے وہ تو آدھی رات کو بھی پڑھی جا سکتی ہے بیٹا۔