لو جی میں یہاں جھانکنے آئی ہوں:)
ملائکہ محفلین اگست 21، 2009 #248 ابن سعید نے کہا: ملائکہ بٹیا آپ کب آئیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ م۔م۔مغل نے کہا: ملائکہ بٹیا ، السلام علیکم کیسی ہو، ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ السلام علیکم سب کو اور وعلیکم السلام بھی میں صبح ایسے ہی دو منٹ کے لئے آئی تھی ابھی بھی اور میں بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں ابن سعید نے کہا: نیند میں ہیں ابھی تک شاید۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس وقت تھی اب نہیں
ابن سعید نے کہا: ملائکہ بٹیا آپ کب آئیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ م۔م۔مغل نے کہا: ملائکہ بٹیا ، السلام علیکم کیسی ہو، ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ السلام علیکم سب کو اور وعلیکم السلام بھی میں صبح ایسے ہی دو منٹ کے لئے آئی تھی ابھی بھی اور میں بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں ابن سعید نے کہا: نیند میں ہیں ابھی تک شاید۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس وقت تھی اب نہیں
شمشاد لائبریرین اگست 21، 2009 #252 ٹھیک سے بتاؤں تو کل سے ناشتہ بند اور سحری شروع یعنی کہ ڈبل کا ناشتہ، آخر کو روزہ رکھنا ہے۔
مغزل محفلین اگست 21، 2009 #254 جی ، مگر میر ا نہیں خیال کہ وہاں روئیت ہوسکے گی ۔۔، کیوں کہ میں تو کراچی میں ہوں۔۔۔۔ ( معافی چاہتا ہوں بابا جانی )
جی ، مگر میر ا نہیں خیال کہ وہاں روئیت ہوسکے گی ۔۔، کیوں کہ میں تو کراچی میں ہوں۔۔۔۔ ( معافی چاہتا ہوں بابا جانی )
dxbgraphics محفلین اگست 21، 2009 #256 حالانکہ میں بھی چائے پسند کر تا ہوں چائے ایمیل کر دیں شکر تین چمچ
فہیم لائبریرین اگست 21، 2009 #258 دیکھئے ایک بار تو ایسا ہوا ای میل پر ایک کو چائے بھیجی جو وہاں شاعری بن گئی
الف عین لائبریرین اگست 21، 2009 #259 ڈر ہے کہ وہ شاعری پڑھ کر بھی روزہ ٹوٹ نہ جائے!! ای میل سے تو چائے ہی بھیجی گئی تھی نا۔۔ کیا فرماتے ہیں علمائے دین۔۔۔۔
ڈر ہے کہ وہ شاعری پڑھ کر بھی روزہ ٹوٹ نہ جائے!! ای میل سے تو چائے ہی بھیجی گئی تھی نا۔۔ کیا فرماتے ہیں علمائے دین۔۔۔۔