الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

dxbgraphics

محفلین
زمانہ ناانصاف نہیں لیکن آپ ناانصافی کر رہے ہیں شمشاد بھائی آپ نے تو ای میل پر اونٹ کاگوشت نہیں بھیجا اور رس ملائی کا تقاضا کر رہے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے باجو سحری کو تو اٹھنا ہی تھا کہ ہمارے ہاں آج پہلا روزہ ہے۔ ویسے اب تو سحری کب کی ختم ہو چکی۔
 

dxbgraphics

محفلین
عنایت شمشاد بھائی کی کہ طوطے کو نہیں بھولتے۔ شمشاد بھائی کا چہیتا طوطا نہ ہوتا تو میں کب کا کھا چکا ہوتا
 

تیشہ

محفلین
ظاہر ہے باجو سحری کو تو اٹھنا ہی تھا کہ ہمارے ہاں آج پہلا روزہ ہے۔ ویسے اب تو سحری کب کی ختم ہو چکی۔




جی نہیں ہماری سحری کو بند ہونے میں ابھی بیس منٹ باقی ہے ۔ ابھی میں سب کو پراٹھے بنا کر دے کر آئی خود بھی سحری کی ،،برتن بھی دھوُ آئی ، چائے پی رہی ہوں پھر ٹوتھ برش کرنا باقی ہے ،
ہماری یہ پرابلم ہے چھے چھے کے اٹھتے ہیں دبے پاؤں ۔کوئی برتن نا کھٹک پائے کہ آس پاس کے ہمسائے ڈسٹرب نا ہونے پائے ۔ ۔

بس اب نماز پڑھکے ہی سوتی ہوں :praying:
 

مغزل

محفلین
م۔م۔مغل کا سلام قبول کیجے سعود بھیا،
، ہر چند کہ باجو نے لڑی پر ڈاکہ ڈال ہی دیا ہے ،
مگر یہ سب شمشاد انکل کی وجہ سے ہوا ہے ۔:rollingonthefloor:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top