طلب ہورہی ہے پھر سے نیند کی۔
مغزل محفلین اگست 23، 2009 #344 غررررررر۔۔۔ ضعیفی میں ایسا ہونا بھی کارِ دشوار ہے ، آپ کیا چاہتے ہیں بس اور ٹرک کی ٹکر کی طرح ہو ۔؟
شمشاد لائبریرین اگست 23، 2009 #348 ضروری ہے وضاحت کر دوں، سموسے میں نہیں بنا رہا، میری خاتونِ اول بنا رہی ہیں۔
الف عین لائبریرین اگست 23، 2009 #358 میاں صدیق، ایک حرف پر جمپ کر جانے کی عادت نہ بناؤ بھئ۔ اب نون سے دیا جائے گا۔