ہمارے ہاں تو پُتلا ہوتا ہے، آپ کے ہاں پتیلا ہوتا ہو گا۔
شمشاد لائبریرین اگست 24، 2009 #363 اچھا چلیں چھوڑیں اس بات کو، یہ بتائیں کہ وہاں کے اور آپ کے گاؤں کے موسم میں کتنا فرق ہے؟
شمشاد لائبریرین اگست 24، 2009 #369 جام مے توبہ شکن، توبہ میری جام شکن سامنے ڈھیر ہے ٹوٹے ہوئے پیمانوں کا