ضروری ہے مصروف رہنا شمشاد بھائی۔
ابن سعید خادم اگست 16، 2009 #30 لیجئے اس میں قرعہ کی کیا ضرورت ہے۔ جنگل راج کرتے ہیں۔ یعنی جس کی لاٹھی اس کی بھینس۔
ابن سعید خادم اگست 16، 2009 #34 ویسے اس میں ایک مقدمہ یہ بھی رکھیئے گا کہ لوگ سیدھے دھاگے میں بھی الٹی گنگا بہاتے ہیں۔
ابن سعید خادم اگست 17، 2009 #39 برادرم وعلیکم السلام ہم سب خیریت سے ہیں پر یہ دانستہ معانقہ سمجھ میں نہیں آیا۔