تمام ارکان کو السلام علیکم
dxbgraphics محفلین اگست 17، 2009 #44 جناب ثانیہ مرزا ہی کا ذکر کیوں کیا آپ نے ۔۔ دال میں کچھ براون لگتا ہے
ابن سعید خادم اگست 17، 2009 #45 چلئے بہت رات ہو گئی یعنی ساڑھے تین بج رہے ہیں اور اب مجھے سو جانا چاہئے۔
مغزل محفلین اگست 17، 2009 #46 حاجی صاحب یہ رات کے تین کی بج رہے ہیں اس وقت تو ہندوستان میں ایک بج رہا ہوگا
الف عین لائبریرین اگست 17، 2009 #50 ذکر کر دوں محمود میاں سے کہ میاں سعود ولایتی ہو گئے ہیں، ورجینیا میں تشریف رکھنے لگے ہیں آج کل۔
ابن سعید خادم اگست 17، 2009 #58 طبیعت خوش کر دیا ملائکہ بٹیا نے۔ اور سنائیں بیٹا آپ کی پڑھائی کیسی چل رہی ہے؟ خیر میں تو اب کالج نکل رہا ہوں۔
طبیعت خوش کر دیا ملائکہ بٹیا نے۔ اور سنائیں بیٹا آپ کی پڑھائی کیسی چل رہی ہے؟ خیر میں تو اب کالج نکل رہا ہوں۔
شمشاد لائبریرین اگست 17، 2009 #59 ظالم دیو میرے طوطے کو ڈھونڈتا ہوا مجھے تک آن پہنچا ہے لیکن طوطا بحفاظت ہے۔