مجھے تقریباً آدھے گھنٹے بعد کھانا نصیب ہوگا ان شاء اللہ۔
سارہ خان محفلین ستمبر 1، 2009 #840 ڈ سے ڈبل روٹی یاد آنی چاہیئے پھر تو۔۔ پر روزے میں کھانے پینے کی چیزوں کے نام نہ لیں ۔۔