الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
نظر بد دور۔
میاؤں‌ میاؤں‌ کرتی تم خود کوئی کیوٹ سی میاؤں معلوم ہورہی ہو:grin:
 

الف عین

لائبریرین
جبھی تو ث سے لڑکیوں کے نام ازبر ہو گئے ہیں شمشاد کو، مبادا باس کی بیوی کا بھی اسی میں ہو۔
 

مغزل

محفلین
زہ مڑہ ، یہ تم لو ک ایدر کیا بات چیت کرتا پرتا اے ۔ امارا سلام تو قبول کرو یارا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top