شام تک سلام دعا ہی چلتی رہے گی یہاں اب
مغزل محفلین ستمبر 2، 2009 #885 ظاہر کی آنکھ سے نہ تماشہ کرے --- ہے دیکھنا تو دیدہ ء دل وال کرے کوئی ۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 2، 2009 #897 یہ چلنا بھی کوئی چلنا ہے، کسی بے روزہ خور سے پوچھیے وہ کل عید منانے کو کہے گا۔