ثابت ہوا کہ ثبوت کی کوئی ضرورت نہیں۔
الف عین لائبریرین ستمبر 12، 2009 #410 زندگی میں اللہ کا ڈر تو ہونا ہی چاہئے، تقویٰ اسی کو تو کہتے ہیں۔
ابن سعید خادم ستمبر 12، 2009 #415 ضرورت کیا ہے یہاں کچھ بھی سمجھنے کی۔ جس جانب جی کرے موضوع کو گھسیٹتے پھریئے۔