اب میں آگئی ہوں تو لال گلابی سب نکال دوں گی:party:
ملائکہ محفلین ستمبر 10، 2009 #363 ابن سعید نے کہا: بٹیا اتنی جلال میں کیوں ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پر میں تو بالکل بھی جلال میں نہیں مجھے تو جلال نہیں آتا
ابن سعید نے کہا: بٹیا اتنی جلال میں کیوں ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پر میں تو بالکل بھی جلال میں نہیں مجھے تو جلال نہیں آتا
ابن سعید خادم ستمبر 10، 2009 #364 تب پھر ٹھیک ہے۔ ابھی میں کلاس کے لئے نکلتا ہوں ان شاء اللہ پھ بات ہوگی۔
محمدصابر محفلین ستمبر 11، 2009 #374 رات کے پنچھی تو اب سو چکے دن والے گھونسلوں سے نکل چکے۔ آپ بھی دائیں بائیں ہو جائیں