طبیعت تو ٹھیک ہی رہتی ہے اس ضعیفی میں بھی بس دمہ سے پیچھا نہیں چھوٹتا۔
ابن سعید خادم ستمبر 13، 2009 #561 طبیعت تو ٹھیک ہی رہتی ہے اس ضعیفی میں بھی بس دمہ سے پیچھا نہیں چھوٹتا۔
ابن سعید خادم ستمبر 13، 2009 #571 نہیں آپ کو نہیں سناؤں گا کیو کہ آپ سو جائیں گی اور سحری چھوٹ جائے گی۔
خوشی محفلین ستمبر 13، 2009 #574 ارےےےےےےےےےےےےےےےےےے نہیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں
ابن سعید خادم ستمبر 13، 2009 #577 بیٹا اب میں ذرا کالج کی طرف گھوم آؤں وہاں انڈیا دے منایا جا رہا ہے۔