قدرے جلد آمد ہوئی آج تو۔
وجی لائبریرین ستمبر 14، 2009 #605 معلوم ہوتا ہے کہ آپ سونے کے بارے میں بھی سوچتے ہیں اتنا نہ سوچا کریں
الف عین لائبریرین ستمبر 14، 2009 #610 ایں ۔۔ بارہ بج گئے کیا پاکستان میں بھی؟ یہاں تو سوا بارہ ہوئے ہیں
الف عین لائبریرین ستمبر 14، 2009 #612 پہلے تو پاکستان کا وقت آدھا گھنٹہ پیچھے ہوتا تھا، اب برابر ہو گیا؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 14، 2009 #613 توتا ت سے بھی تو لکھ سکتے ہیں ناں۔ ضروری تو نہیں کہ ط سے ہی لکھا جائے۔
جیہ لائبریرین ستمبر 14، 2009 #614 الف عین نے کہا: پہلے تو پاکستان کا وقت آدھا گھنٹہ پیچھے ہوتا تھا، اب برابر ہو گیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹھیک آدھ گھنٹے آگے ہے پاکستان کا وقت ہندوستان سے۔ ڈے لائٹ سیونگ کے لئے ایک گھنٹہ آگے کیا گیا ہے پاکستان کا معیاری وقت
الف عین نے کہا: پہلے تو پاکستان کا وقت آدھا گھنٹہ پیچھے ہوتا تھا، اب برابر ہو گیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹھیک آدھ گھنٹے آگے ہے پاکستان کا وقت ہندوستان سے۔ ڈے لائٹ سیونگ کے لئے ایک گھنٹہ آگے کیا گیا ہے پاکستان کا معیاری وقت
محمدصابر محفلین ستمبر 14، 2009 #615 ث سے ثمرین ، ثمر ، ثاقب، ثمینہ کے ناموں کے علاوہ بھی کچھ لکھا جا سکتا ہے کیا؟