دلیہ ہی نہ کھانے بیٹھ جائیں افطارمیں
شمشاد لائبریرین ستمبر 15، 2009 #663 ذیرہ کھا لیں تھوڑا سا پھر کھٹی میٹھی ڈکار نہیں آئے، ذیرے والی آئے گی۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 15، 2009 #665 زیرہ ز سے ہی ہوتا ہے۔ اصل میں ذخیرہ کے متعلق لکھنے لگا تھا، نجانے زیرے کے متعلق کیوں لکھ دیا۔
محمدصابر محفلین ستمبر 15، 2009 #677 گاجر کا حلوہ افطار میں ضرور کھائیے گا۔ دل دماغ معدہ سب ٹھیک ٹھیک کام کرنے لگ جائیں گے