ڈانواڈول ہو رہا ہوں اس بات پر کہ گھر جاؤں یا بازار۔
سارہ خان محفلین ستمبر 14، 2009 #626 شیطان نہ سمجھنا کہیں کہ وہ غائب ہوتے ہیں رمضان میں ۔۔ وعلیکم السلام ۔ کچھ کمپیوٹر کی خرابی کچھ بجلی کی بے وفائی کی وجہ سے غائب ہوں ۔۔ تم سناؤ کیا حال ہیں ؟
شیطان نہ سمجھنا کہیں کہ وہ غائب ہوتے ہیں رمضان میں ۔۔ وعلیکم السلام ۔ کچھ کمپیوٹر کی خرابی کچھ بجلی کی بے وفائی کی وجہ سے غائب ہوں ۔۔ تم سناؤ کیا حال ہیں ؟
زین لائبریرین ستمبر 14، 2009 #627 صحیح کہا ، دو تین اور نہ آتی تو یہی سمجھ لیتا بجلی کا مسئلہ پھر شروع ہوگیا ہے اب تو موسم بھی ٹھیک ہوگیا ہے میں ٹھیک ہوں
صحیح کہا ، دو تین اور نہ آتی تو یہی سمجھ لیتا بجلی کا مسئلہ پھر شروع ہوگیا ہے اب تو موسم بھی ٹھیک ہوگیا ہے میں ٹھیک ہوں
ابن سعید خادم ستمبر 14، 2009 #628 صاحب بٹیا رانی کی بھی سنیئے۔ بھئی شیطان غائب نہیں ہوتے مقید ہوتے ہیں رمضان میں۔
ابن سعید خادم ستمبر 14، 2009 #631 طبیب نے کہہ رکھا ہے کہ کہ اس افراسیابی وبال سے نجات کی ایک ہی صورت ہے اور وہ ہے بات بے بات بتاتے رہنا۔
طبیب نے کہہ رکھا ہے کہ کہ اس افراسیابی وبال سے نجات کی ایک ہی صورت ہے اور وہ ہے بات بے بات بتاتے رہنا۔
ابن سعید خادم ستمبر 14، 2009 #633 عین سونے کے بعد اور جاگنے سے پہلے۔ اس میں آفتاب و ماہتاب کے ظہور و غروب کی کوئی قید نہیں لگائی۔ آپ کہیں تو اس کی تفصیل طبیب سے دوبار پوچھ لی جائے۔
عین سونے کے بعد اور جاگنے سے پہلے۔ اس میں آفتاب و ماہتاب کے ظہور و غروب کی کوئی قید نہیں لگائی۔ آپ کہیں تو اس کی تفصیل طبیب سے دوبار پوچھ لی جائے۔
فہیم لائبریرین ستمبر 14، 2009 #638 کہاں کہاں سے تعلق ملارہے ہیں آپ۔ حماقستان سے ملادیا ہوتا تو شاید چل جاتا۔