پھر سے حروف تہجی شروع ہو گئی بھئی مبارک ہو سب کو
ابن سعید خادم ستمبر 15، 2009 #722 تو اس میں نئی بات کیا ہے برادر۔ روز آنہ کئی کئی بار شروع ہونا رہتا ہے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 15، 2009 #724 ٹماٹر کا کیا بھاؤ ہے آپ کے علاقے میں؟ یہاں تو آجکل بہت مہنگے ہیں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 15، 2009 #738 شب میں زیادہ نہیں کھانا چاہیے کہ پھر نیند میں ڈراؤنے خواب آتے ہیں۔