طوطے نظر آئیں گے کیا خواب میں۔
ابن سعید خادم ستمبر 16، 2009 #748 گود کے بچوں کو تو ماؤس ہی بھاتا ہے خاص کر جب وہ آپٹکل ہو اور اس کے نیچے سرخ بلب ہو۔
ملائکہ محفلین ستمبر 16، 2009 #756 بس یہاں آپ لوگوں نے صرف باتیں بنانی ہے یا کوئی پانی بھی لا رہا ہے سعود انکل کے لئے
ملائکہ محفلین ستمبر 16، 2009 #760 جیہ نے کہا: پہلے مجھے۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تب آپکا روزا ٹوٹ جائے گا وہاں تو رات ہے یہاں نہیں
جیہ نے کہا: پہلے مجھے۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تب آپکا روزا ٹوٹ جائے گا وہاں تو رات ہے یہاں نہیں