الف بے پے کا کھیل 37ویں قسط ‏

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

dxbgraphics

محفلین
محسنوں کی ضرورت ہے پاکستان کو حضرات ابوبکر صدیق، عمرفاروق، عثمان غنی، علی، معاویہ رضی اللہ عنہم، عمر بن عبدالعزیز، سلطان صلاح الدین ایوبی رحمہم اللہ جیسے
 

جیہ

لائبریرین
بھوک کی وجہ سے نڈھال اور مضحمل ہوں ۔ روزے کی وجہ س یہ حال ہے کہ جب ہنستی ہوں تو پھر بھانچیں واپس نہیں آتیں اور منہ بند نہیں ہو پاتا:grin:
 

dxbgraphics

محفلین
تسلی کر لیں کہ کل عید ہے کہ نہیں
دبئی میں تو کل اور پرسوں شاید عید ہے ۔ ابھی ڈیکلیئر ہوگیا ہے شاید
 

الف عین

لائبریرین
ٹھیک سے تو کچھ کہا نہیں‌جا سکتا کہ چاند کل ہی دکھے گا یہاں، اگر دکھ جائے تو پرسوں عید ہوگی ورنہ منگل کو۔۔ ویسے ہو سکتا ہے کہ رات دو تین بجے بھی چاند پکڑ کر لے آئیں لوگ باگ۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top