خالی خالی ہو گی سعود اس دفعہ آپ کی۔ ہے نا؟
ابن سعید خادم ستمبر 20، 2009 #945 رات ہو گئی ہوگی پاکستان میں بھی اور چاند کی اطلاع بھی مل ہی چکی ہوگی۔ لہٰذا سبھی کو عید مبارک۔
محمدصابر محفلین ستمبر 20، 2009 #950 صابر آپ کی تصحیح کرنا چاہتا ہے کیونکہ یہ دھاگہ ا ب پ والے کھیل کا ہے اس لئے جو لکھنا ہے ترتیب سے لکھیں عثمان بھائی
صابر آپ کی تصحیح کرنا چاہتا ہے کیونکہ یہ دھاگہ ا ب پ والے کھیل کا ہے اس لئے جو لکھنا ہے ترتیب سے لکھیں عثمان بھائی
dxbgraphics محفلین ستمبر 20، 2009 #951 ضرور۔۔۔ آپ نے ص سے شروع کی ااور میں نے ض سے اب آنے والا صاحب ط سے شروع کریگا تو بات بنے گی ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضرور۔۔۔ آپ نے ص سے شروع کی ااور میں نے ض سے اب آنے والا صاحب ط سے شروع کریگا تو بات بنے گی ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدصابر محفلین ستمبر 20، 2009 #955 عید کے موقع پر کوئی الزام نہیں بھائی صاحب آپ طوطے سے خود ہی پوچھ لیں۔