غضب کرتے ہیں آپ بھی، میں بھلا اتنی چُوری کیسے کھلا سکتا ہوں۔
الف عین لائبریرین ستمبر 6، 2009 #103 قرض کی کھاتے تھے چوری اور سمجھتے تھے کہ ہاں کر ہی جائے گا یہ طوطا طوطا چشمی ایک دن