الف بے پے کا کھیل 37ویں قسط ‏

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
ہم کو بھی بتایا جائے کہ کیا گڑبڑ ہوئی، کس کی ہوئی، کیوں ہوئی، کس طرح ہوئی، وغیری وغیرہ۔۔
سعود تم سو جاؤ، پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔
 

مغزل

محفلین
وہ کیا ہے کہ بابا جانی ، ’’ و ‘‘ کو سحری میں شمار کرلیا گیا ہے کیا ؟؟
ویسے ( خطائے بزرگاں گرفتن خطا است )‌بھی بزرگوں نے ہی کہا ہے ،نا ۔۔ ہاہاہا
 

الف عین

لائبریرین
دن میں تو جاگتے کے خواب ہی نظر آئیں گے، ویسے یہ تو ہے ہی کہ امریکہ میں دن ہو گیا ہو گا۔۔
 

dxbgraphics

محفلین
ڈان یہاں بھی آچکا ہے۔ حیران ہوں زیادہ تر دونوں لڑیوں پر ایک ہی لفظ سے واسطہ پڑتا ہے
 

dxbgraphics

محفلین
رہنے دیں اب آپ مجھے صحیح معنوں میں ذہین بنارہے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
باقی تسی تے سمجھ ہی گئے او
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top