یہ لیں کہ سعود بھائی کدھر کی بات کدھر لے گئے ہیں۔
ابن سعید خادم اکتوبر 8، 2009 #646 ٹھیک ٹھیک تو نہیں بتا سکتا پر ان دنوں چاچو نے کچھ زیادہ ہی ہیرا پھیری شروع کر دی تھی۔
جیہ لائبریرین اکتوبر 8، 2009 #649 چہ می گفتی بابا جانی! خدا نہ کرے ۔ یہ تو سعود بوڑھے ہوتے جا رہے ہیں۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 8، 2009 #654 ذرا صبر سے کام لو، ایسی بھی کیا دیدہ دلیری کہ جا بجا ڈاکے ڈالتے پھرو۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 9، 2009 #660 ضرور ڈالو ڈاکہ، لیکن مجھے پیچھے ہی رہنے دو۔۔ مجھ کو تو بہت ڈر لگتا ہے پولس کا۔