گاجر کا حلوہ کھایا کریں۔ ذہن اور معدہ دونوں ٹھیک کام کریں گے
محمدصابر محفلین اکتوبر 5، 2009 #604 نہ جی نہ اب تو وہاں اس ڈبے کو بم سمجھ کر مجھے اندر کیے جانے کا امکان موجود ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 6، 2009 #614 جی اعجاز بھائی ثمرین کو بالکل معلوم ہے۔ بلکہ اسی نے تو سعود بھائی کو ترکیب بتائی ہے۔
ابن سعید خادم اکتوبر 6، 2009 #615 چلئے بتا دیتا ہوں کہ اس کے کئی نام ہیں مثلاً ٹنڈورا، ٹنڈولا، گلوڑا، کندری، کندرو، کندوزی، کووئی وغیرہ۔ اور یہ رہی اس کی تصویر۔
چلئے بتا دیتا ہوں کہ اس کے کئی نام ہیں مثلاً ٹنڈورا، ٹنڈولا، گلوڑا، کندری، کندرو، کندوزی، کووئی وغیرہ۔ اور یہ رہی اس کی تصویر۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 7، 2009 #616 حیدر آباد میں اس کو ’ڈونڈا کایا کہتے ہیں۔کندرو اور کندری بھی سنا تھا، امریکہ میں کسی کسی دیسی سٹور میں ملتے ہوئے بھی دیکھا تھا۔
حیدر آباد میں اس کو ’ڈونڈا کایا کہتے ہیں۔کندرو اور کندری بھی سنا تھا، امریکہ میں کسی کسی دیسی سٹور میں ملتے ہوئے بھی دیکھا تھا۔