نیند میں تو نہیں تھے؟
ابن سعید خادم ستمبر 25، 2009 #103 ویسے چاچو مجھے شبہہ ہے کہ آپ نیند میں ہیں ورنہ واو کا قتل عام نہ کرتے۔
ابن سعید خادم ستمبر 25، 2009 #105 ابھی تو میں جمعہ کی نماز کے لئے نکل رہا ہوں لوٹ کر دیکھوں گا کہ اور کیا کیا پتہ چلتا ہے۔
ابن سعید خادم ستمبر 25، 2009 #107 پتہ نہیں آپ کیوں خاموش رہنے کو کہہ رہے ہیں میں ایسا کرتا ہوں کہ چھوٹے لوگوں میں جا کر بول لیتا ہوں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 25، 2009 #108 توبہ ہے سعود بھائی، وہ تو میں اعجاز بھائی کے واؤ کو قتل کرنے پر کہا تھا۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 25، 2009 #111 جی الحمد للہ، یہاں سب خیریت ہے۔ آٹھ دن کے سفر کے بعد آج واپس آیا ہوں۔
عثمان رضا محفلین ستمبر 25، 2009 #115 دور کہنا شاید مناسب نہ ہو شاید چھٹی پہ تھے یا پتہ نہیں کیا خود ہی بتائینگے