سب مضامین میں فیل ہوں گے تو پھر ہو چکی تعلیم مکمل
ابن سعید خادم ستمبر 26، 2009 #124 ضرور عمل کیجئے گا خوشی بٹیا کی بات پر۔ بہت گر کی باتیں بتاتی ہیں یہ۔
ابن سعید خادم ستمبر 26، 2009 #126 ظاہر ہے اچھی باتوں کو گرہ میںبھی باندھنا ہے۔ پلو نہ ہو تو اس کا بھی انتظام کر لیجئے۔
الف عین لائبریرین ستمبر 26، 2009 #130 قریب ہی نہیں آنے دیتا میں کسی کو۔۔ کسی کی کیا مجال جو پلو پکڑ لے، پلو تو ویسے بھی نہیں ہوتا، شرٹ کا کوئی حصہ پکڑ لے۔۔
قریب ہی نہیں آنے دیتا میں کسی کو۔۔ کسی کی کیا مجال جو پلو پکڑ لے، پلو تو ویسے بھی نہیں ہوتا، شرٹ کا کوئی حصہ پکڑ لے۔۔
ابن سعید خادم ستمبر 26، 2009 #131 کہاں ہیں چاچو آپ؟ اب تو چھوڑ دو آنچل زمانہ کیا کہے گا گانے والی کو خورد بین سے بھی دیکھیں تو آنچل نہیں ملے گا۔
کہاں ہیں چاچو آپ؟ اب تو چھوڑ دو آنچل زمانہ کیا کہے گا گانے والی کو خورد بین سے بھی دیکھیں تو آنچل نہیں ملے گا۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 26، 2009 #132 گئے زمانے کی بات ہے یہ تو سعود بھائی کہ آنچل ہوا کرتے تھے۔ ویسے اگر آپ آشا پاریکھ کا وہ گانا دیکھیں تو اس میں بھی آشا نے آنچل نہیں لے رکھا۔
گئے زمانے کی بات ہے یہ تو سعود بھائی کہ آنچل ہوا کرتے تھے۔ ویسے اگر آپ آشا پاریکھ کا وہ گانا دیکھیں تو اس میں بھی آشا نے آنچل نہیں لے رکھا۔