الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
شاید آپ کو غلطی لگ گئی ہے، یہ گپ شپ کا دھاگہ نہیں حروف تہجی کا ہے کہ آپ کو حرف گ سے لکھنا تھا۔
 

فہیم

لائبریرین
میرے سلام کا جواب دینے والا کوئی ہے ابھی۔

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ۔
 
نہیں اس وقت تو شاید آُ کے سلام کا جواب دینے والا کوئی نہیں خیر میں ہی سہی۔ یعنی وعلیکم السلام۔

اور ہاں عندلیب اپیا سے آج صبح مختصر سی بات رہی ہے اور وہ الحمد لللہ بخیر ہیں۔ میں خود بری طرح نیند میں تھا اس لئے بات زیادہ نہیں ہو سکی۔
 

الف عین

لائبریرین
وعلیکم السلام۔ جن کا سلام قبول کیا گیا۔
السلام علیکم۔ جن سے سلام قبول کئے جانے کی امید ہے۔
 

جیہ

لائبریرین
تکلیف نہ دو پاؤں کو۔ تھوڑی سی چہل قدمی کیا کیجئے۔

میں ٹھیک گبین بھی ٹھیک۔ دانت نکلنے والے ہیں اس کے
 

فہیم

لائبریرین
ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھنے سے ایسا ہوا۔

اور گبین کو میری طرف سے 7 دفعہ پیار کرو۔
دونوں گالوں پر دونوں آنکھوں پر ایک پیشانی پر ایک ناک پر اور ایک تھوڑی پر۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top