بات یہ اچھی نہیں ہے-- اپنی جاب کے ساتھ انصاف کرنا چاہیے
سید محمد نقوی محفلین ستمبر 28، 2009 #286 جناب، میں تو جاب نہیں کرتا۔جو کرتے ہیں وہ جانیں۔ اتنا ضرور ہے کہ سیڑھیاں چرھ چڑھ کے ہماری صحت بن جاتی ہے۔
جناب، میں تو جاب نہیں کرتا۔جو کرتے ہیں وہ جانیں۔ اتنا ضرور ہے کہ سیڑھیاں چرھ چڑھ کے ہماری صحت بن جاتی ہے۔
عثمان رضا محفلین ستمبر 28، 2009 #287 چلیں جناب وہی - جانیں میں اکثر ایک دوست کے ہاں جاتا ہوں یہاں ان کے گھر جانے کے لیے تقریبا 100 سیڑھیاں ہیں یعنی مجھے روز جانا چاہیے پھر
چلیں جناب وہی - جانیں میں اکثر ایک دوست کے ہاں جاتا ہوں یہاں ان کے گھر جانے کے لیے تقریبا 100 سیڑھیاں ہیں یعنی مجھے روز جانا چاہیے پھر
سید محمد نقوی محفلین ستمبر 28، 2009 #288 حضور صحت تو بن جاے گی، لیکن گھٹنے نئے لگوانے پڑیں گے، خدا نخواستہ
عثمان رضا محفلین ستمبر 28، 2009 #292 ڈور والی لفٹ لگانی پڑیگی کیونکہ پہاڑ پہ ہے گھر ان کی بلڈنگ ہی پہاڑ پہ ہے
عثمان رضا محفلین ستمبر 28، 2009 #294 راستہ و سیڑھیاں دیکھیے جو دوستی کی خاطر ہم چڑھ جاتے ہیں ابھی مزید سیڑھیاں اوپر ہیں
سید محمد نقوی محفلین ستمبر 28، 2009 #295 زبردست، گوگل کا یہ آپشن تو آج ہی دیکھا میں نے۔ ویسے اتنی ہری بھری جگہ میں تو سیڑھیاں چڑھتے پتہ ہی نہیں چلتا ہوگا۔
زبردست، گوگل کا یہ آپشن تو آج ہی دیکھا میں نے۔ ویسے اتنی ہری بھری جگہ میں تو سیڑھیاں چڑھتے پتہ ہی نہیں چلتا ہوگا۔