طلب ہے آپ کو پہاڑکی
سید محمد نقوی محفلین ستمبر 28، 2009 #302 ظلم یہ ہے کہ اس کے علاوہ کوئے کلمہ ظ سے یاد نہیں آرہا. کوئی خاص طلب نہیں، آپ نے کہا تو سوچا چڑھ جائیں۔
ظلم یہ ہے کہ اس کے علاوہ کوئے کلمہ ظ سے یاد نہیں آرہا. کوئی خاص طلب نہیں، آپ نے کہا تو سوچا چڑھ جائیں۔
سید محمد نقوی محفلین ستمبر 28، 2009 #315 ہاں بھی۔ ڈرنے کی بات نہیں۔ مزاح ہو رہا ہے۔ ویسے اچھے جادوگر بھی ہوتے ہیں۔
سید محمد نقوی محفلین ستمبر 28، 2009 #317 امریکا میں ہے نا، ڈیوڈ کاپرفیلڈ، سٹیچو آف لبرٹی غائب کر دیا تھا۔ اس میں اچھائی یہ ہے کہ واپس لے آیا تھا،
امریکا میں ہے نا، ڈیوڈ کاپرفیلڈ، سٹیچو آف لبرٹی غائب کر دیا تھا۔ اس میں اچھائی یہ ہے کہ واپس لے آیا تھا،
سید محمد نقوی محفلین ستمبر 28، 2009 #319 پہاڑ سے کہاں پہنچ گئے۔ جادو اسی لیے تو کہتے ہیں کہ معلوم نہیں ہوتا کیسے، جب پتہ چل گیا تو جادو نہیں رہتا۔ ویسے میں جادو وادو کو مانتا نہیں۔
پہاڑ سے کہاں پہنچ گئے۔ جادو اسی لیے تو کہتے ہیں کہ معلوم نہیں ہوتا کیسے، جب پتہ چل گیا تو جادو نہیں رہتا۔ ویسے میں جادو وادو کو مانتا نہیں۔