شاید آپ کو معلوم ہو کہ چاند کو گرہن بھی تو لگتا ہے۔
محمدصابر محفلین اکتوبر 21، 2009 #243 ضروری ہے کہ سورج دیکھنے کے بہانے سورج گرہن کو تاڑا جائے۔ چاند تو رات کو ہوتا ہے۔
ابن سعید خادم اکتوبر 21، 2009 #244 طفلانہ باتیں مت کیجے ناروے وغیرہ میں رات کو بھی سورج دیکھا جا سکتا ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 21، 2009 #256 ہمیں بھی ایسا طریقہ بتائیں کہ خود ہی گا کر اور سُن کر خود ہی سو جائیں۔