ڑ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڑک ڑک کر معانقے جاری تھے۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 20، 2009 #205 صبح بھی ہونے والی ہی ہوگی، اب جلد ہی ملاقات ہو گی تم سے بھی۔ شب بخیر
ابن سعید خادم اکتوبر 20، 2009 #206 ضرور اب مجھے جانا ہوگا کہ چاچو نے بھی کہہ دیا۔ اور یہاں رات پونے تین بج گئے۔
جیہ لائبریرین اکتوبر 20، 2009 #207 ضرور ہے کہ میں پہلے بابا جانی کو سلام کروں ۔ السلام علیکم بابا جانی
فہیم لائبریرین اکتوبر 20، 2009 #209 طیش نہ کھائیں تو۔ ہم بھی سلام پیش کردیتے ہیں۔ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ
فہیم لائبریرین اکتوبر 20، 2009 #210 ظلم مت کیجئے اپنے آپ پر سعود بھائی۔ کم از کم 6 گھنٹے کی نیند لیا کریں۔