رکیئے آپ نے شوہر دمدار کہا یا کچھ اور؟ ذرا زور سے بولا کیجئے شور میں سنائی نہیں دیتا۔
ابن سعید خادم اکتوبر 26، 2009 #641 رکیئے آپ نے شوہر دمدار کہا یا کچھ اور؟ ذرا زور سے بولا کیجئے شور میں سنائی نہیں دیتا۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 26، 2009 #647 ضروری تو نہیں کہ شام کو ہی لوٹیں، تھوڑی دیر کہا ہے تو انتظار کیئے لیتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 27، 2009 #650 ظالم دیو نے طوطے کے ساتھ باتیں کرتے دیکھ لیا تو ظالم سماج کی طرح بیچ میں کود پڑے گا۔