سننے سے کیا ہوتا ہے ۔ ویسے یہ سب کو پتہ ہے کہ زمین گول ہے۔ البتہ تھوڑی چپٹی ہے کسی کونے سے۔۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 27، 2009 #681 سننے سے کیا ہوتا ہے ۔ ویسے یہ سب کو پتہ ہے کہ زمین گول ہے۔ البتہ تھوڑی چپٹی ہے کسی کونے سے۔۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 27، 2009 #683 صحیح کہا شمشاد بھائی۔۔۔ میرا بھی یہی خیال ہے کہ پوری طرح گول نہیں ہے کسی طرف سے تو چپٹی ہے۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 27، 2009 #697 ہے کیوں نہیں نئی بات، آخر اوباما کو نوبیل ملا ہے۔۔ اگر چہ ابھی ہاتھ نہیں آیا ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 27، 2009 #699 آج تو بہت لمبی ڈیوٹی کر کے آ رہا ہوں۔ سارا دن اخبار و رسائل پڑھنے میں گزرا۔