یہ کس گلی کوچے کے الفاظ لے آتے ہیں فہیم بھائی۔
فہیم لائبریرین اکتوبر 28، 2009 #742 ایسے الفاظ تو گلی گوچوں کے علاوہ بھی کافی جگہوں پر سننے کو مل جائیں گے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 28، 2009 #743 بالکل ملتے ہوں گے ایسے الفاظ گلی کوچوں میں، لیکن محفل میں تو نہیں ملتے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 29، 2009 #756 زندگی کی راہوں میں رنج و غم کے میلے ہیں بھیڑ ہے قیامت کی اور ہم اکیلے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 29، 2009 #758 شکر ادا کرنا چاہیے ہر حال میں اللہ تعالٰی کا۔ وہ جس حال میں بھی رکھے۔