ضرورت کیا ہے صبر کرنے کی؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 28، 2009 #737 میں نے تو وقت پر ہی پیغام بھیجا تھا، راستے میں اشارہ بند ہونے کی وجہ سے تاخیر ہوئی ہو گی۔
ابن سعید خادم اکتوبر 28، 2009 #739 واقعی آج کئی بار داکلی نقص کی شکایت ملی ہے میں سمجھا شاید میں ہی شکار ہو رہا ہوں۔