یہ بات تو معلوم ہے مجھے اور میں تو ہمت نہیں ہار رہی:)
اشتیاق علی لائبریرین نومبر 2، 2009 #885 پھر تو ایسا کہنا پڑے گا ۔ جہاں دن ہے وہاں والوں کو صبح بخیر اور جہاں رات ہے وہاں والوں کو شب بخیر
اشتیاق علی لائبریرین نومبر 2، 2009 #892 جی یہ کون سی ثنا ہے خدا کی ثنا بیان کرنے والی ثنا ہے یا کسی محترمہ کا نام ہے ۔
وجی لائبریرین نومبر 2، 2009 #894 حضرت ابھی تو کوئی ایسی چیز لے آئیں جس میں چینی نہ ڈلتی ہو کیونکہ چینی مارکیٹ میں نہیں مل رہی
الف عین لائبریرین نومبر 2، 2009 #895 خالی کہتے ہی رہو گے یا دو گے بھی۔ پلانے والے تو سامنے چائے لا کر رکھ دیتے ہیں!!
dxbgraphics محفلین نومبر 2، 2009 #896 خوب کمائی کر لی سیاسی جماعتوں نے مل کر چینی کا بحران پیدا کر کے