الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
پورا بکرا کھانا بھلا کونسا مشکل کام ہے۔

میں بھی کھالوں گا وہ تو۔

یہی کوئی 2 سے 3 ماہ میں۔
 

شمشاد

لائبریرین
پورے بکرے میں گوشت کتنا ہوتا ہے، یہی کوئی چار پانچ کلو بمع ہڈیوں کے، تو پہلوان لوگ تو آرام سے پورا بکرا کھا جاتے ہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
تو پھر آپ ضرور سعودیہ کے بکرے کی بات کررہے ہیں۔
ورنہ یہاں‌ پنجاب کے بکروں میں تو ٹھیک ٹھاک گوشت ہوتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
جناب پنجاب میں بھی ٹیڈی بکرے ہوتے ہیں۔

آپ قربانی والے بکروں کی بات نہ کریں جن میں 18 سے 22 کلو گوشت ہوتا ہے۔
 

dxbgraphics

محفلین
خوب کہا۔ لیکن میں نے چاند پر پلاٹ برائے فروخت 5 اور 10 مرلے کے لئے تھے جن کی فروخت ہوچکی
 

شمشاد

لائبریرین
ذرا میں بھی تو سنوں کن پلاٹوں کی بات ہو رہی ہے؟ میرے ذہن میں تو کہانی کے پلاٹ ہی آتے ہیں۔ زمین کے پلاٹ خریدنے کی تو اپنے میں ہمت ہی نہیں۔
 

dxbgraphics

محفلین
شمشاد بھائی کا پلاٹ برائے فروخت ہو تو کچھ نہیں کہہ سکتا وگرنہ سارے پلاٹ فروخت ہوچکے ہیں
 

جیہ

لائبریرین
ضرورت ہے ایک پلاٹ کی رقبہ کم از کم ایک کنال۔ اسلام آباد کے ڈپلیمٹک انکیو میں ہو۔ اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


























مفت ہو
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top