لیں جی آپ بھی کیا بات کرتے۔ ارے جناب گھٹ کر بیچارہ گینڈے کی جسامت پر پہنچ گیا ہے۔
فہیم لائبریرین اکتوبر 25، 2009 #581 لیں جی آپ بھی کیا بات کرتے۔ ارے جناب گھٹ کر بیچارہ گینڈے کی جسامت پر پہنچ گیا ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 25، 2009 #586 ویسے ایسا کبھی کبھار ہی ہوتا ہے کہ تین تین پیغام ایک ہی حرف سے آ جائیں۔
سید محمد نقوی محفلین اکتوبر 25، 2009 #591 پڑھنے کے لیے خود چلے جائیں بہت ہے، بستے کا کیا کرناہے۔ قلم جیب میں رکھا، کاغذ ساتھ والے سے لے لیا، نوٹ لکھ لیے۔ ویسے کبھی کبھار کاپی لے جاتا ہوں۔
پڑھنے کے لیے خود چلے جائیں بہت ہے، بستے کا کیا کرناہے۔ قلم جیب میں رکھا، کاغذ ساتھ والے سے لے لیا، نوٹ لکھ لیے۔ ویسے کبھی کبھار کاپی لے جاتا ہوں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 25، 2009 #596 چلانے میں سُستی نہیں کرنی چاہیے۔ ایک تو یونیورسٹی پہنچ گئے دوسرا مفت میں ورزش ہو گئی۔
سید محمد نقوی محفلین اکتوبر 25، 2009 #598 حضور دو سال تک اسی پر جاتا تھا، لیکن اب چلانے میں مزہ نہیں آتا
ابن سعید خادم اکتوبر 25، 2009 #599 خیر میں نے اسائنمینٹ سبمٹ کر دیا ہے اس لئے اب محفل گردی کر سکتا ہوں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 25، 2009 #600 خیر آجکل کے دور میں سائیکل پر کس کو مزہ آئے گا، کم از کم موٹر سائیکل تو ہو۔