غالب امکان ہے عصر سے پہلے ہی فارغ ہو جائیں۔
ابن سعید خادم اکتوبر 24، 2009 #542 فارغ ہوتے ہوتے تو عرصہ لگے گا کیوں کہ تقریب جگہ کی صفائی بھی کروانی ہوتی ہے۔
ابن سعید خادم اکتوبر 25، 2009 #546 لیجئے بھلا ہم کیوں گھبرانے لگے جب ہماری بیٹیاں کمر کس کے تیار ہیں۔
جیہ لائبریرین اکتوبر 25، 2009 #547 مجھے اعتراض بھی نہیں بنانے پر ویسے آپ سو کر اٹھ آئے ہیں یا اٹھ کر سونے جا رہے ہیں؟
ابن سعید خادم اکتوبر 25، 2009 #548 نہیں آپ گھبرائیں نہیں ہم ہاتھ بٹانے کو تیار ہیں۔ خیر ابھی سونے کا ارادہ فرما رہے ہیں۔
جیہ لائبریرین اکتوبر 25، 2009 #549 واللہ ! ہاتھ بٹانے کے بات پت تشکر کے آنسو نکل آئے یہ اور بات کہ پیاز بھی کاٹ رہی ہوں
ابن سعید خادم اکتوبر 25، 2009 #550 کوئی بات نہیں یہ کام میرے ذمہ کر دیجئے یا پھر چھوٹو سرکار کو میرے حؤالے کر دیجئے کہ انھیں بہلا لاؤں۔
فہیم لائبریرین اکتوبر 25، 2009 #558 ثابت ہورہا ہے کہ کھانے پینے کی ہر چیز ہی مہنگی ہوتی جارہی ہے۔ اور سناؤ کیا حال و احوال ہیں۔ گبین کیسا ہے اور کہاں ہے۔
ثابت ہورہا ہے کہ کھانے پینے کی ہر چیز ہی مہنگی ہوتی جارہی ہے۔ اور سناؤ کیا حال و احوال ہیں۔ گبین کیسا ہے اور کہاں ہے۔
جیہ لائبریرین اکتوبر 25، 2009 #559 جی حال تو میرا پتلا ہے۔ زکام اور سردی سے بے حال ہوں گبین اچھا ہے میری نانی کے ہاں ہے