دشمن ہے جان کی موٹر سائیکل، یہ کہہ کر امی نے سختی سے منع کردیا ہے۔
سید محمد نقوی محفلین اکتوبر 25، 2009 #601 دشمن ہے جان کی موٹر سائیکل، یہ کہہ کر امی نے سختی سے منع کردیا ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 25، 2009 #602 ڈر تو تب لگتا ہے جب تیز چلائیں۔ اگر احتیاط سے چلائیں تو پھر تو کوئی مسئلہ نہیں۔
سید محمد نقوی محفلین اکتوبر 25، 2009 #603 رشتہ داروں کے ساتھ اتنے حدثات ہوئے ہیں کہ اب امی نہیں مانتیں، دوسری بات یہ ہے کہ ہیاں لوگوں کی ڈرایونگ اتنیخراب ہے کہ جتنا بھی احتیاط کیا جائے، سامنے والا مار ہی دے گا۔
رشتہ داروں کے ساتھ اتنے حدثات ہوئے ہیں کہ اب امی نہیں مانتیں، دوسری بات یہ ہے کہ ہیاں لوگوں کی ڈرایونگ اتنیخراب ہے کہ جتنا بھی احتیاط کیا جائے، سامنے والا مار ہی دے گا۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 25، 2009 #605 زور بیان میں آپ ذال کو بھول گئے۔ ویسے موٹر سائیکل کو شیطانی چرخہ بھی کہتے ہیں۔
سید محمد نقوی محفلین اکتوبر 26، 2009 #607 شرمندہ ہوں، جناب ذال سے، اور حضرات سے، رات انٹرنیٹ ڈسکنکٹ ہو گیا، اور دوبارہ کنکٹ ہوا ہی نہیں۔ ابھی بس معذرت کرنے آیا ہوں،
شرمندہ ہوں، جناب ذال سے، اور حضرات سے، رات انٹرنیٹ ڈسکنکٹ ہو گیا، اور دوبارہ کنکٹ ہوا ہی نہیں۔ ابھی بس معذرت کرنے آیا ہوں،
سید محمد نقوی محفلین اکتوبر 26، 2009 #609 ضرورت نہیں شرمندہ ہونے کی، شرمندہ ہوں آپ کے دشمن۔ ابھی تو میں جارہا ہوں، بعد میں مزید بات ہوگی اللہ حافظ
ضرورت نہیں شرمندہ ہونے کی، شرمندہ ہوں آپ کے دشمن۔ ابھی تو میں جارہا ہوں، بعد میں مزید بات ہوگی اللہ حافظ
الف عین لائبریرین اکتوبر 26، 2009 #611 ظالم دیو کی جان اب بھی طوطے میں ہے کیا شمشاد، یا اس نے رہا کر دیا؟