عین ممکن ہے دونوں کی پرانی جان پہچان ہو۔
شمشاد لائبریرین نومبر 18، 2009 #566 گاؤں بھیج دیتا ہوں کچھ دنوں کے لیے پھر ساری اکڑ فوں نکل جائے گی اس کی۔
اشتیاق علی لائبریرین نومبر 18، 2009 #569 نہیں طوطے کو مت چھوڑئیے گا ۔ ورنہ طوطے کو چیل یا باز شکار بنا کے کھا جائيں گے۔
الف عین لائبریرین نومبر 18، 2009 #575 پہلے تو یہاں بھی ایک آدھ گھنٹے کا پاور کٹ ہوتا تھا، آج کل تو بغیر اعلان کے ہی اتنا ہی پاور کٹ ہوتا ہے۔
پہلے تو یہاں بھی ایک آدھ گھنٹے کا پاور کٹ ہوتا تھا، آج کل تو بغیر اعلان کے ہی اتنا ہی پاور کٹ ہوتا ہے۔
ابن سعید خادم نومبر 18، 2009 #576 تو کیا ہوا چاچو دہلی میں تو جہاں میں ہوتا تھا وہاں روزانہ 2-3 گھنٹے بجلی ۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین نومبر 18، 2009 #577 ٹھیک ہے بھائی وہاں بھی بجلی جاتی ہو گی لیکن اتنی نہیں جاتی ہو گی جتنی پاکستان میں جاتی ہے۔