حالانکہ آپ کی بات سے یہی لگتا ہے۔
فہیم لائبریرین نومبر 18، 2009 #588 رات کا تو نہیں یہ بس بولنے کا اثر ہے۔ کیونکہ زبان سے ڈانواں کی جگہ ڈاما ڈول ہی نکلتا ہے۔
اشتیاق علی لائبریرین نومبر 19، 2009 #597 الحمد اللہ اچھی صحبت کی وجہ سے اچھی باتیں بھی سیکھنے کو ملتی ہیں۔ اچھی صحبت بھی بڑی نعمت ہے۔
اشتیاق علی لائبریرین نومبر 19، 2009 #599 ضرور کوئی غلطی ہو گئی ہے اوپر مجھ سے ۔ کھیل بگڑنے کا بہت دکھ ہوا۔ چلو یہ پیغام تو ٹھیک ہے ناں۔