فائدہ ہوگا کیا کچھ بتانے کا ۔۔
ع عندلیب محفلین نومبر 21، 2009 #743 کیا ہے کہ میں اس وقت صرف یہ سوچ رہی ہوںکہ پانچ پانچ بچوںکی ذمہ داری پڑ گئی ہے مجھ پر ۔
ابن سعید خادم نومبر 21، 2009 #744 گلہ شکوہ نہیں کرتے اپیا شکر ادا کرتے ہیں رب کا۔ سارے وسائل پیدا کرنے والا وہی ہے۔
ع عندلیب محفلین نومبر 21، 2009 #745 لو میںگلہ کہاں کر رہی ہوںمیں تو اپنی زمہ داریوںکے بارے میں سوچ رہی ہوں۔
الف عین لائبریرین نومبر 22، 2009 #747 نہیں عندلیب، پریشانی کی کیکا بات ہے۔ جہاں چار کی ذمہ داری تھی، وہیں پانچویں ذمہ داری بھی سنبھالی جا سکتی ہے۔ ویسے ایک بار پھر مبارکباد۔۔۔ یہ نہیں معلوم ہوا کہ بیٹا ہے یا بیٹی؟
نہیں عندلیب، پریشانی کی کیکا بات ہے۔ جہاں چار کی ذمہ داری تھی، وہیں پانچویں ذمہ داری بھی سنبھالی جا سکتی ہے۔ ویسے ایک بار پھر مبارکباد۔۔۔ یہ نہیں معلوم ہوا کہ بیٹا ہے یا بیٹی؟
ابن سعید خادم نومبر 22، 2009 #748 ویسے بھی چاچو اس سے کیا فرق پڑتا ہے کہ مجھے بھانجہ ملا یا بھانجی۔ بچے تو سارے ہی اچھے ہوتے ہیں۔
مغزل محفلین نومبر 22، 2009 #758 جون جولائی کی گرمیوں میں حاضرہوا تھا شاید اس لڑی میں آخری بار۔۔۔ ۔اور اب سردیا ں آچکی ہیں۔