طلم ہے شمشاد، طوطے کے حصے میں سے بھی اپنا حصہ نکالنا!!!
ع عندلیب محفلین نومبر 21، 2009 #703 غیر حاضری اس لئے ۔۔۔۔میری پانچویں اولاد نے بہت تنگ کیا ہوا ہے ان دنوں۔
الف عین لائبریرین نومبر 21، 2009 #706 کیا نئی آمد ہے عندلیب۔۔۔ بہت بہت مبارک ہو، شمشاد دھاگا کھولا جائے!!
ع عندلیب محفلین نومبر 21، 2009 #710 نہیں سعود بھائی ایسا کریں کوئی زحمت نہ کریںدھاگہ کھولنے کی میں ہی فرصت ملنے پر کھول لونگی ۔۔۔
ابن سعید خادم نومبر 21، 2009 #713 یوں بھی مجھے خبر مل گئی اور دل سے دعائیں دے دیں اب تہنیتی دھاگے میں کیا رکھا ہے۔