بھائی یہاں فیصل آباد میں تو کافی ٹھنڈ پڑ رہی ہے آج کل ۔
شمشاد لائبریرین نومبر 24، 2009 #822 پرسوں یہاں پر ہلکککککککککککی سے بارش ہوئی تھی وہ بھی صرف ایک محلے میں۔
ابن سعید خادم نومبر 24، 2009 #824 ٹھیک ہے آپ لوگ بارش کے مزے لیجئے اور میں بھی ہلکی ہلکی پھوار میں کالج نکلتا ہوں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 24، 2009 #826 جی بارش کا کیا مزہ لینا تھا، اس سے پہلے کہ بارش کا مزہ لوں، بارش ہی ختم ہو گئی۔
شمشاد لائبریرین نومبر 24، 2009 #835 زبردستی ہے کوئی رائتہ ساتھ میں لینے کی۔ خامخواہ میں اتنا خرچہ کرنا۔