ٹھکرا دیا آپ نے ٹ کو۔
فہیم لائبریرین نومبر 25، 2009 #868 دیکھئے میں اس دھاگے کا لنک پیش کرسکتا ہوں جہاں آپ اور شمشاد بھائی نے حقے کی بابت بات کی تھی۔
ابن سعید خادم نومبر 25، 2009 #869 ڈھونڈنے کی ضرورت نہیں وہ مردانہ بیٹھک کے اولین دھاگوں میں سے ایک تھا۔
شمشاد لائبریرین نومبر 25، 2009 #870 ذرا میں مردانہ بیٹھک میں حقے کے دو کش لگا لوں۔ شرفو چلم لے کر آتا ہی ہو گا۔
شمشاد لائبریرین نومبر 25، 2009 #872 زیادہ رات گزر چکی اب تو۔ ویسے بھی میں ریڈیو فضا سے لطف اندوز ہو رہا ہوں۔
ابن سعید خادم نومبر 25، 2009 #875 صبح شام کا کیا ہے اپیا بس ابھی کوئی 20 منٹ قبل کیا تھا۔ اور اپنے ماموں کی ایک نظم بھی سنائی۔