حضرت چرچا کیوں نہ کیا جائے آخر؟
خوشی محفلین نومبر 26، 2009 #917 عادت سے مجبور ہوں کیا کروں جب تک کام مکمل نہ کر لوں مجھے چین نہیںآتا
ابن سعید خادم نومبر 26، 2009 #920 قطعی درست فرماتی ہیں آپ اس عادت سے آپ کو بظاہر کبھی کبھار زیاں کا سامنا ہوتا ہوگا۔