الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شاہ حسین

محفلین
غائب ہونے کا نہ جانے کیا سبب ہو مگر جناب سعود صاحب کو دیکھ لیں شادی کے بعد فقط چند دن ہی غیر حاضری رہی ۔
 

شمشاد

لائبریرین
فکر نہ کریں جلد واپس آ جائیں گے۔ آج میں نے ان کے چند ایک پیغامات دیکھے ہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
کچھ عرصے کے لئے تعطل آیا تھا واقعی، لیکن اب بھی سعود کی وہ رفتار نہیں ہے، امریکہ میں کم ہی فرصت ملتی ہے۔
 
لیجئے چاچو بات آپ کی بجا ہے پر وقت کا تضاد بھی بہت بڑا فیکٹر ہے۔ جب آُ لوگ فعال ہوتے ہیں تب تک میں سو چکا ہوتا ہوں اس لئے ترکی بہ ترکی والا معاملہ نہیں ہو پاتا۔
 
نہیں بٹیا ماجرا یہ ہے کہ آپ کا آ ٹائپ کرنے کے بعد p دبانے پر ایسے ٹائپ ہوتا ہے جیسے شفٹ کی دبی رہ گئی ہو۔ رفتار سے لکھنے پر اکثر ایسا ہوتا ہے میرے براؤزر میں۔
 

جیہ

لائبریرین
یہ تو مجھ سے نہ ہو سکے گا۔ آپ مغرب میں اور میں مشرق میں ہوں اور میرے ہاتھ اتنے لمبے نہیں انڈین فلموں کے قانون کی طرح
 
ایسا کرتے ہیں پھر کہ ہ کان کھینچنا ادھار رکھ لیتے ہیں۔ کبھی آپ مغرب آئیں یا میں مشرق تب سہی۔
 

جیہ

لائبریرین
ترکاری پکائی ہے گوشت مٹر آلو کے ساتھ۔ ساتھ میں ٹماٹر پودینے کی چٹنی اور گھر کے تندور پر روٹیاں خود پکاؤں گی
 
ٹھنڈی آہیں ہی بھر سکتا ہوں کیوں کہ ابھی پرواز کرون تو بھی پہونچتے پہونچتے سب کچھ باسی ہو چکا ہوگا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top