صحیح بات تو یہ ہی کہ زکریا بھائی آن لائن ہیں پر ان کی توجہ ادھر نہیں ہوگی۔
ابن سعید خادم دسمبر 7، 2009 #1,021 صحیح بات تو یہ ہی کہ زکریا بھائی آن لائن ہیں پر ان کی توجہ ادھر نہیں ہوگی۔
ابن سعید خادم دسمبر 7، 2009 #1,025 عدل سے کام لیں بٹیا زکریا بھائی زیک کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ اس محفل کے روح رواں ہیں اور جینئیس شخصیت مانے جاتے ہیں۔
عدل سے کام لیں بٹیا زکریا بھائی زیک کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ اس محفل کے روح رواں ہیں اور جینئیس شخصیت مانے جاتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 7، 2009 #1,028 غضب ہو گیا کہ یہ دھاگہ تو 100 صفحات کب کے مکمل کر چکا اور کسی نے مجھے بتایا ہی نہیں۔ ابھی اس کو قفل لگاتا ہوں۔
غضب ہو گیا کہ یہ دھاگہ تو 100 صفحات کب کے مکمل کر چکا اور کسی نے مجھے بتایا ہی نہیں۔ ابھی اس کو قفل لگاتا ہوں۔