ذہن بھٹکا اور غلطی ہوئی۔
ابن سعید خادم دسمبر 7، 2009 #983 زیادہ ہو تو بھابھی کو بھی کھلا دیجئے گا ورنہ آپ تو ہمیشہ اکیلے اکیلے ہی کھا جاتے ہیں۔
ابن سعید خادم دسمبر 7، 2009 #985 شرم و حیا کا بھی ہو سکتا ہے پر سوال یہ ہے کہ یہاں کوئی سلسلہ ہوتا کب ہے؟
ابن سعید خادم دسمبر 7، 2009 #997 لیجئے چاچو یہاں گرلز اور بوائز میں تفریق کب ہوتی ہے؟ اور ویسے بھی گرلز کالجز میں بوائز کے لئے کیا خوش قسمتی؟
لیجئے چاچو یہاں گرلز اور بوائز میں تفریق کب ہوتی ہے؟ اور ویسے بھی گرلز کالجز میں بوائز کے لئے کیا خوش قسمتی؟